انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”زکوۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا، زکوۃ نہ دینے والے کی طرح ہے۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1801]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أبو داود (1585) والترمذي (646 وقال: غريب) [وابن ماجه: 1808] ٭ سعد بن سنان صدوق و لکن رواية يزيد بن أبي حبيب عن سعد بن سنان منکرة کما في الضعفاء الکبير للعقيلي (119/2)»