سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے میری امت کے فساد کے وقت میری سنت پر عمل کیا تو اس کے لیے سو شہید کا ثواب ہے۔ “ اس حدیث کو امام بیہقی نے کتاب الزاھد میں روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه [البيھقي في الزھد (209) و ابن عدي (2/ 739) وعندھما الحسن بن قتيبة ضعفه الجمھور و عبدالخالق بن المنذر لا يعرف، انظر لسان الميزان (3/ 401) و رواه الطبراني في الأوسط (5410) و فيه محمد بن صالح العدوي، قال الهيثمي: ’’و لم أر من ترجمه‘‘ (مجمع الزوائد 1/ 172 وانظر 3/ 208) فالحديث ضعيف کما في الأنوار للبغوي بتحقيقي (1237) ] »