اور عبدالرحمٰن بن ابزیٰ عن ابیہ کی سند سے نسائی کی روایت میں ہے: جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام پھیرتے تو تین مرتبہ ((سبحان الملک القدوس)) فرماتے اور تیسری مرتبہ اپنی آواز بلند فرماتے۔ صحیح، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1275]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه النسائي (3/ 245 ح 1735)»