انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن مکتوم رضی اللہ عنہ کو خلیفہ مقرر فرمایا، وہ لوگوں کی امامت کراتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔ صحیح، روا�� ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1121]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (595) [و له شواھد عند ابن حبان (370) وغيره. ] »