ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے سے منع فرمایا حتیٰ کہ سورج ڈھل جائے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1046]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الشافعي في الأم (1/ 197) و مسنده (ص 63 ح 269) ٭ إبراهيم الأسلمي متروک متھم، و إسحاق بن عبد الله بن أبي فروة مثله.»