87/118 (حسن) عن أبي موسى: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا تقوم الساعة حتى يقتل الرجل جاره وأخاه وأباه".
ابوموسیٰ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ آدمی اپنے ہمسائے، اپنے بھائی اور اپنے باپ کو قتل نہ کرے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 87]