85/116 (صحيح لغيره) عن نافع بن عبد الحارث، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من سعادة المرء المسلم: المسكن الواسع، والجار الصالح، والمركب الهنيء".
نافع بن عبدالحارث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مسلمان کی خوش بختیوں میں سے یہ ہے: وسیع مکان، نیک ہمسایہ اور پسندیدہ سواری۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 85]