556/718 عن سلمة [ هو ابن الأكوع] قال: كان إذا اشتدتِ الريح، يقول:"اللهم لاقحاً، لا عقيماً"(1).
سلمہ جو کہ (ابن اکوع ہیں) ان سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب تیز آندھی آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے: «اللهم لاقحاً، لا عقيماً»”اے اللہ! یہ ہوا بھلائی کے لیے ہو بانجھ نہ ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 556]