1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ اول : احادیث 1 سے 249
27. باب عقوبة قاطع الرحم فى الدنيا
27. قطع رحمی کرنے والے کی دنیا میں سزا
حدیث نمبر: 48
48/67 عن أبى بكرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"ما من ذنب أحرى أن يعجل الله لصاحبه العقوبة في الدنيا، مع ما يدخر له في الآخرة من قطيعة الرحم والبغي".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رشتہ داری کو کاٹنے اور ظلم کرنے سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جو اس بات کا زیادہ لائق ہو کہ اللہ اس کے کرنے والے کو دنیا میں بھی جلدی سزا دے اور ساتھ ساتھ وہ سزا بھی جو اس کے لیے آخرت میں جمع کر رکھی ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 48]
تخریج الحدیث: (صحيح)