1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ دوئم : احادیث 250 سے 499
190.  باب من بنى
حدیث نمبر: 354
354/456 عن عبد لله بن عمرو قال النبي صلى الله عليه وسلم وأنا أصلح خصا لنا فقال ما هذا قلت: أصلح خصنا(1) يا رسول الله! فقال الأمر أسرع من ذلك
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گزرے تو میں اپنے کمرے کو ٹھیک کر رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا کر رہے ہو؟ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں اپنا کمرا ٹھیک کر رہا ہوں۔ فرمایا: معاملہ اس سے بھی زیادہ جلد ہے (یعنی موت اس سے بھی زیادہ تیزی سے آ سکتی ہے)۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 354]
تخریج الحدیث: (صحيح)