1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ اول : احادیث 1 سے 249
16. باب بر الوالدين بعد موتهما
16. والدین کی وفات کے بعد ان سے حسن سلوک کرنا
حدیث نمبر: 30
30/39 (صحيح) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تُوصِ، أَفَيَنْفَعُهَا أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا؟ قَالَ:"نَعَمْ".
سیدنا ابن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے، کہ ایک شخص نے کہا: یا رسول اﷲ! میری والدہ کا انتقال ہو گیا اور انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی۔ کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو ان کو فائدہ پہنچے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 30]
تخریج الحدیث: (صحيح)