294/381 (حسن) عن أبي أمامة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من رحم ولو ذبيحة، رحمه الله يوم القيامة".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی پر رحم کیا چاہے ذبح کیے جانے والے جانور ہی پر ہو، اللہ اس پر قیامت کے دن رحم فرمائے گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 294]