190/252 عن أبي هريرة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" أقلّ (وفي رواية: لا تكثروا/ 253) الضحك؛ فإن كثرة الضحك تميت القلب".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کم کرو“ اور ایک رویت میں ہے: ”زیادہ نہ ہنسا کرو، بیشک زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 190]