79. یہ کبھی نہ کہو کہ اللہ اس کے چہرے کو داغ دار کر دے
حدیث نمبر: 129
129/173 عن أبي هريرة قال:" لا تقولن: قبح الله وجهك ووجه من أشبه وجهك ؛ فإن الله عز وجل خلق آدم صلى الله عليه وسلم على صورته"(2).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ یہ ہرگز نہ کہا کرو: اللہ تیرے چہرے کو داغ دار کرے۔ اور اس کے چہرے کو بھی جو تیرے چہرے کے مشابہ ہو۔ کیونکہ اللہ عزوجل نے آدم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی صورت پر پیدا کیا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 129]