سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوہریرہ! جب وضو کرو تو کہو «بِسْمِ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ»”اللہ کے نام سے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔“ تیرے محافظ فرشتے تیرے اس وضو سے بے وضو ہونے تک بلکل آرام نہیں کرتے، بلکہ نیکیاں لکھتے ہی رہتے ہیں۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الطَّهَارَة/حدیث: 98]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 196 قال الهيثمي: إسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 220)»