الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْمَنَاقِبُ
مناقب کا بیان
72. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا بیان
حدیث نمبر: 897
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مِنْ كَرَامَتِي عَلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ أَنِّي وُلِدْتُ مَخْتُونًا، وَلَمْ يَرَ أَحَدٌ سَوْأَتِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا هُشَيْمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عز و جل کے نزدیک میری یہ عزت ہے کہ میں جب پیدا ہوا تو میرا ختنہ کیا ہوا تھا اور کسی نے بھی میرا ننگیز نہیں دیکھا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 897]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» ‏‏‏‏ برقم: 1864، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6148، والطبراني فى «الصغير» برقم: 936، ضعیف الجامع: 5310
قال الهيثمي: وفيه سفيان بن الفزاري وهو متهم به، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 224)»

حكم: إسناده ضعيف