سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر آسمان و زمین کے تمام باشندے ایک مسلمان کے قتل پر اکٹھے ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ان سب کو جہنم میں ان کے چہروں کے بل اوندھا ڈالے گا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 780]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم:565 فيه جسر بن فرقد وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 297)»