سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”اے عائشہ! جن لوگوں نے اپنے دین کو بانٹ لیا اور فرقوں میں بٹ گئے، یہ لوگ بدعات اور خواہشات والے ہیں، اور ان کے لیے کوئی توبہ نہیں۔ میں ان سے بری اور یہ مجھ سے بری ہیں۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْفِتَنِ/حدیث: 778]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وانفرد به المصنف من هذا الطريق، الطبراني فى «الصغير» برقم: 560 قال الهيثمي: فيه بقية ومجالد بن سعيد وكلاهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 188)»