الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
88. اپنے پھائی کا ستر چھپانے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 736
حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ الْمُعَلِّمُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"مَنْ رَأَى مِنْ أَخِيهِ عَوْرَةً فَسَتَرَهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ"، لا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے اپنے کسی بھائی کا ستر دیکھا پھر اسے چھپا دیا، وہ جنّت میں داخل ہو گا۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 736]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1480، 9442، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1118
قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط والصغير وإسنادهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 246)»

حكم: إسناده ضعيف