سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وعدہ کرنا ایک قرض ہے۔“[معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 687]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3513، 3514، والطبراني فى «الصغير» برقم: 419 قال الهيثمي: وفيه حمزة بن داود ضعفه الدارقطني، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 166)»