الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
40. مٹی سے مسح اور زمین پر سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 686
حَدَّثَنَا حَمَلَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْغَزِّيُّ ، بِمَدِينَةِ غَزَّةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنِ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"تَمَسَّحُوا بِالأَرْضِ، فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا الْفِرْيَابِيُّ
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم زمین کے ساتھ اپنے آپ کو ملاؤ (یعنی مٹی سے تیمّم کرو اور اپنی پیشانی سجدے کے وقت زمین پر لگاؤ) یہ (زمین) تمہارے ساتھ نیک اور اچھی ہے۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 686]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وانفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم:416، وله شاهد من حديث أبى عثمان النهدي أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1719
قال الهيثمي: حملة بن محمد لم أعرفه وبقية رجاله رجال الصحيح غير عبد الله بن محمد بن عمرو الغزي وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 61)»

حكم: حديث صحيح