الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
34. کسی کا نام یاد نہ رہنے پر اس کو مخاطب کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 680
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ النَّحَّاسُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الأَسَدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَيُّوبَ الأَنْصَارِيُّ مَوْلَى سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ الأَنْصَارِيِّ الأَنْمَاطِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ"إِذَا لَمْ يَحْفَظِ اسْمَ الرَّجُلِ، قَالَ: يَا ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَلَمَةَ، إِلا أَبُو أَيُّوبَ الأَنْمَاطِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ
سیدنا یزید بن جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ عادتِ مبارکہ تھی کہ جب کسی کا نام یاد نہ رہتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے: اے اللہ کے بندے کے بیٹے۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 680]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3436، والطبراني فى «الصغير» برقم: 360
قال الهيثمي: فيه أيوب الأنماطي أو أبو أيوب الأنصاري ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 56)»

حكم: إسناده ضعيف