الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کتاب الادب
ادب کا بیان
16. حوضِ کوثر سے منافقوں کو ہٹانے کا بیان
حدیث نمبر: 662
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدَانَ الْكُوفِيُّ ، بِمِصْرَ، سَنَةَ خَمْسٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ، حَدَّثَنَا سَلامُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَدَائِنِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ، أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" يَا عَلِيُّ، مَعَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَصًا مِنْ عِصِيِّ الْجَنَّةِ تَذُودُ بِهَا الْمُنَافِقِينَ عَنْ حَوْضِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا سَلامٌ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے علی! تیرے پاس قیامت کے روز ایک جنّت کا عصا ہو گا جس سے تو منافقوں کو میرے حوض سے ہٹائے گا۔ [معجم صغير للطبراني/کتاب الادب/حدیث: 662]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1014
فيه سلام بن سليمان المدائني وزيد العمي وهما ضعيفان وقد وثقا وبقية رجالهما ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 135)»

حكم: إسناده ضعيف