الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْإِيمَان
ایمان کا بیان
50. اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ایمان رکھنے کی اہمیت
حدیث نمبر: 51
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُسَيْنٍ الأَبْهَرِيُّ الأَصْبَهَانِيُّ ، بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ لَمْ يَرْضَ بِقَضَاءِ اللَّهِ وَيُؤْمِنْ بِقَدْرِ اللَّهِ فَلْيَلْتَمِسْ إِلَهًا غَيْرَ اللَّهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خَالِدٍ، إِلا سُهَيْلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ایمان نہ رکھے اور اللہ کی تقدیر پر ایمان رکھتا ہو، تو وہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود ڈھونڈ لے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7273، 8370، والطبراني فى «الصغير» برقم: 902
قال الهيثمي: فيه سهل بن أبي حزم وثقه ابن معين وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 207)»

حكم: إسناده ضعيف