الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ النِّكَاح
نکاح کا بیان
11. نکاحِ شغار کے حرام ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 483
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الضَّبِّيُّ أَبُو حَبِيبٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لا شِغَارَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا الشِّغَارُ؟، قَالَ: نِكَاحُ الْمَرْأَةِ بِالْمَرْأَةِ، وَلا صَدَاقَ بَيْنَهُمَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، إِلا يُوسُفُ، وَلا يُرْوَى عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شغار درست نہیں۔ کسی نے پوچھا: شغار کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت کے ساتھ عورت کے عوض میں نکاح کرنا کہ آپس میں مہر مقرر نہ کیا جائے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ النِّكَاح/حدیث: 483]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3559، والطبراني فى «الصغير» برقم: 441
قال ابن حجر: إسناده ضعيف»

حكم: إسناده ضعيف