الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الزَّكوٰة
زکوٰۃ کا بیان
50. زکوٰۃ روکنے والے کے انجام کا بیان
حدیث نمبر: 416
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي يُوسُفَ الْخَلالُ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَشْهَبُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَانِعُ الزَّكَاةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي النَّارِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ اللَّيْثِ، إِلا أَشْهَبُ الْفَقِيهُ، تَفَرَّدَ بِهِ بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زکوٰۃ روکنے والا آدمی قیامت کے دن آگ میں ہو گا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الزَّكوٰة/حدیث: 416]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

حكم: إسناده صحيح