سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے والدین یا ان میں سے ایک کی قبر کی ہر جمعہ کو زیارت کی تو اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اسے نیکی کرنے والا لکھ دیا جاتا ہے۔“[معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6114، والطبراني فى «الصغير» برقم: 955 »