سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب (پہلے) قبلے سے پھیر کر کعبہ کی طرف کئے گئے تو اس وقت آپ نماز میں تھے، تو وہ اپنے رکوع میں ہی سب پھر گئے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 1073، والبزار فى «مسنده» برقم: 7335، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1545، والطبراني فى «الصغير» برقم: 406، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3391»