سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے چچا جان! آپ کی اولاد شور بہت کرتی ہے، اور دوسرے لوگ خیر و برکت سے دور رہتے ہیں۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1058 قال الهيثمي: وفيه مجاهيل ولا يصح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 154)»