سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ دنیا میں نیکی والے ہوتے ہیں وہ آخرت میں بھی نیکی والے ہوتے ہیں، اور دنیا میں برائی والے لوگ آخرت میں بھی برائی والے ہی ہوں گے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ/حدیث: 1157]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 199 قال الهيثمي: رجاله وثقوا وفي بعضهم كلام لا يضر، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 263)»