سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ اپنے بالغ ہونے تک اپنے شفعے کے حق پر فائز رہے گا، پھر جب بالغ ہو جائے تو چاہے وہ حق لے لے اگر چاہے تو چھوڑ دے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 1154]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11704، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6140، والطبراني فى «الصغير» برقم: 844 قال الدارقطنی: عبد الله بن بزيغ لين ليس بمتروك، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (2 / 293)»