الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْمَرْضَیٰ
مریض کی عیادت کا بیان
13. دین کے غم کی اہمیت کا بیان
حدیث نمبر: 1146
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْبَصْرِيُّ الْعُصْفُرِيُّ ، حَدَّثَنَا قَرِينُ بْنُ سَهْلِ بْنِ قَرِينٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا هَمَّ إِلا هَمُّ الدَّيْنِ، وَلا وَجَعَ إِلا وَجَعُ الْعَيْنِ"، لا يَرْوِيهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، إِلا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ قَرِينٍ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی غم اور فکر نہیں دین کے غم کے سوا اور آنکھ کے درد کے بغیر کوئی درد نہیں۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْمَرْضَیٰ/حدیث: 1146]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6064، والطبراني فى «الصغير» برقم: 854، ضعيف الجامع برقم: 6314 قال الشيخ الألباني: موضوع، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:746
قال الهيثمي: فيه قرين بن سهل قال الأزدي كذاب، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 310)»

حكم: موضوع