الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 986
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کا تعلق اس جماعت سے ہے جو عورتیں مردوں کے ساتھ پڑھتی ہیں اور ان کی نظر مردوں پر پڑتی ہے اور ان کی توجہ مردوں کی حرکات وسکنات کی طرف مبذول ہو جاتی ہے کیونکہ درمیان میں پردہ نہیں ہوتا تھا۔