۔ ابو بکر بن ابی شیبہ، علی بن حفص نے شعبہ سے، انہوں نے خبیب بن عبد الرحمٰن سے، انہوں نے حفص بن عاصم سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے مانند روایت کی۔
امام صاحبؒ ایک اور استاد سے حضرت ابوہریرہؓ کی اس کے ہم معنی روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 5
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انظر الحديث الذي قبله (7)»