اسماعیل بن جعفر اور عبد العزیز بن محمد دونوں نے عبد اللہ بن عبدالرحمٰن سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند حدیث روایت کی۔ ان دونوں کی حدیث (کی سند) میں یہ الفاظ نہیں "میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا"اور اسماعیل کی حدیث میں یہ الفا ظ ہیں: "انھوں نے انس بن مالک سے سنا۔"
امام صاحب یہی روایت اپنے اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں۔