ہشام سے (جریر کے بجائے) ابو اسامہ، وکیع اور سفیان کی سندوں سے بھی یہ روایت بیان کی گئی۔ ان میں ابو اسامہ کی روایت کے الفاظ اس طرح ہیں: ”اچھی طرح وضو کرے اور فرض نماز ادا کرے
ابو امامہ، وکیع اور سفیان نے ہشام کی مذکورہ بالا سند سے حدیث سنائی۔ ابو اسامہ کی حدیث میں ہے: ”تو اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر فرض نماز پڑھتا ہے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 227
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (539)»