الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب صحيح مسلم تفصیلات
سوانح حیات:
امام مسلم رحمہ اللہ
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ
مشروبات کا بیان
8. باب عُقُوبَةِ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ إِذَا لَمْ يَتُبْ مِنْهَا بِمَنْعِهِ إِيَّاهَا فِي الآخِرَةِ:
8. باب: جو شخص دنیا میں شراب پیے اور توبہ نہ کرے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ ". ۔ یحییٰ بن یحییٰ نے کہا: میں نے امام مالک کے سامنے قراءت کی کہ نافع سے روایت ہے انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا: " جس شخص نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں اس سے محروم رہے گا۔"
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس نے دنیا میں شراب پی، وہ اس سے آخرت میں محروم رہے گا۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2003
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح مسلم من شرب الخمر في الدنيا حرمها في الآخرة ● صحيح مسلم من شرب الخمر في الدنيا لم يشربها في الآخرة إلا أن يتوب ● سنن ابن ماجه من شرب الخمر في الدنيا لم يشربها في الآخرة إلا أن يتوب ● المعجم الصغير للطبراني من شرب الخمر حتى يموت حرمت عليه في الآخرة ● سنن النسائى الصغرى من شرب الخمر في الدنيا ثم لم يتب منها حرمها في الآخرة ● سنن النسائى الصغرى من شرب الخمر في الدنيا فمات وهو يدمنها لم يتب منها لم يشربها في الآخرة ● سنن النسائى الصغرى من شرب الخمر في الدنيا فمات وهو يدمنها لم يشربها في الآخرة