الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ
جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
5. باب جَوَازِ الْخِدَاعِ فِي الْحَرْبِ:
5. باب: لڑائی میں مکر اور حیلہ درست ہے۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جنگ (دشمن کو) دھوکے (میں رکھنے) کا نام ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنگ سراسر تدبیر ہے یا دھوکہ اور چال ہے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 1740
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري | الحرب خدعة |
● صحيح مسلم | الحرب خدعة |