نضر بن شمیل اور عبدالرحمان (بن مہدی) نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور عبدالرحمان کی حدیث میں یہ (الفاظ) نہیں ہیں: "کہا جائے گا: یہ فلاں کی عہد شکنی (کا نشان) ہے
امام صاحب یہی حدیث دو اور اساتذہ سے، شعبہ کی مذکورہ بالا سند سے بیان کرتے ہیں، لیکن عبدالرحمٰن کی روایت میں یہ الفاظ نہیں ہیں، ”کہا جائے گا، یہ فلاں کی عہد شکنی ہے۔۔“