سعید نے ہمیں قتادہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، البتہ انہوں (قتادہ) نے کہا: "اس کے خاندان کی وراثت" کہا یا "جائز" کہا
امام صاحب ایک اور استاد سے مذکورہ روایت بیان کرتے ہیں، اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ وارثوں کی میراث ہے۔“ یا فرمایا: ”وہ جائز یعنی نافذ ہے۔“