1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
25. باب مَا يُسْتَعَاذُ مِنْهُ فِي الصَّلاَةِ:
25. باب: نماز میں کس چیز سے پناہ مانگی جائے۔
اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت کی
امام صاحب اپنے تین اور اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 588
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة