حجاج بن ارطاۃ نے کہا: میں نے عطا ء سے اس عورت کے بارے میں پوچھا جو حیض سے پاک ہو گئی پھر زردی دیکھے، تو انہوں نے کہا: وضو کر لے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 903]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إلى نهاية الحديث الشريف " قال: توضأ " إسناده ضعيف لضعف الحجاج وهو: ابن أرطاة. وإلى نهاية الحديث الشريف " تستطهر بثلاثة أيام " إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 907] » حجاج کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ حوالہ گزر چکا ہے۔