سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: زائد حیض والی عورت تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو دس دن تک انتظار کرے گی (یعنی حیض والی ہی شمار ہو گی)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 863]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف جدا، [مكتبه الشامله نمبر: 867] » اس قول کی سند بہت ضعیف، قابلِ عمل نہیں ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 283/5]