عبدالملک نے خبر دی کہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ ہر دوسری رات میں قرآن پاک ختم کر لیا کرتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3517]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى سعيد، [مكتبه الشامله نمبر: 3528] » سعید بن جبیر رحمہ اللہ تک اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [حلية الأولياء 273/4] ، [فضائل أبى عبيد، ص: 182] ، [فضائل القرآن لابن كثير، ص: 258] ۔ نیز دیکھئے: [ابن أبى شيبه 503/2]