عبدالملک بن عمیر نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورہ فاتحہ میں ہر بیماری سے شفاء ہے۔“[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3402]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح غير أنه مرسل، [مكتبه الشامله نمبر: 3413] » اس اثر کی سند صحیح لیکن حدیث مرسل ہے۔ دیکھئے: [شعب الإيمان 2370] ، [الدر المنثور 5/1] ، [الأسرار المرفوعة 313] و [كشف الخفاء 1816]