الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
31. باب مَنْ رَخَّصَ في الْحَدِيثِ إِذَا أَصَابَ الْمَعْنَى:
31. حدیث بالمعنی روایت کرنے کی اجازت کا بیان
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم جب تم سے حدیث بالمعنی روایت کریں تو تم کو یہی کافی ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 323]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 324] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [العلم لأبي خيثمه 104] ، [الكفاية 204] ، [العلل للترمذي 145/1] ، [المحدث الفاصل 685] ، [طبراني فى الكبير 54/22، 128، 158] ، [المستدرك 569/3]