تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
سنن دارمی میں عربی لفظ تلاش کریں:
سنن دارمی میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سنن دارمي
من كتاب الاطعمة
کھانا کھانے کے آداب
8. باب في اللُّقْمَةِ إِذَا سَقَطَتْ:
8. جب لقمہ گر جائے (تو کیا کریں؟)
حدیث نمبر: 2067
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ، فَلْيَمْسَحْ عَنْهَا التُّرَابَ، وَلْيُسَمِّ اللَّهَ، وَلْيَأْكُلْهَا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اس سے مٹی کو صاف کر دے، الله کا نام لے اور اس کو کھا لے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2067]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2071] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2034] ، [أبوداؤد 3845] ، [ترمذي 1804] ، [ابن ماجه 3279] ، [أحمد 100/3، 177، 290]