سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لکڑ بھگے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ صید ہے، یعنی شکار کیا جا سکتا ہے۔ اور اگر محرم اسے شکار کرے تو مینڈھا کفارہ میں دینا ہو گا۔“[سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1980]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1984] » اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 3801] ، [ترمذي 851] ، [نسائي 2836] ، [ابن ماجه 3085، 3236] ، [أبويعلی 2127] ، [الموارد 979]