سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تو بازو پہلو سے دور رکھتے تھے، اتنا دور کہ بکری کا بچہ چاہے تو (باتھوں کے) نیچے سے گزرجائے۔ (یعنی باتھوں کو اتنا کشادہ رکھتے کہ ان کے تلے سے بکری کا بچہ نکل سکتا)۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1368]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1370] » یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 496] ، [أبوداؤد 898] ، [نسائي 1108] ، [ابن ماجه 880] ، [أبويعلی 7097]