تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
من كتاب الصللاة
نماز کے مسائل
3. باب في بَدْءِ الأَذَانِ:
3. اذان کی شروعات کا بیان
محمد بن عبدربہ نے اپنے باپ سے اسی طرح (مذکورہ بالا حدیث) بیان کی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1221]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1224] »
اس روایت کی تخریج پیچھے گذر چکی ہے۔